kohsar adart

شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سے ان کے اہلخانہ نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

شاہ محمود قریشی سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی اہلیہ مہرین قریشی، بیٹا زین قریشی اور بیٹی مہر بانو قریشی شامل تھیں۔

ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک بھی شامل تھے۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے فیملی ممبران کی ملاقات جیل کانفرنس روم میں کروائی گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More