
سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے
سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فضل کریم انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نمازجنازہ آج سوا پانچ بجے ٹیک سوسائٹی لاہور میں اداکی جائے گی۔
سابق جج فضل کریم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے والد ہیں۔