kohsar adart

ریاض میں ایک لاکھ 80 ہزار سکوائر میٹر پر محیط 20 پارکس کا افتتاح

ریاض میں ایک لاکھ 80 ہزار سکوائر میٹر پر محیط 20 پارکس کا افتتاح

سعودی حکومت کی جانب سے صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے کے پروگرام کے تحت ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں 20 پارکس کا افتتاح کیا گیا ہے۔

ریاض میں ایک لاکھ 80 ہزار سکوائر میٹر پر محیط 20 پارکس کا افتتاح
ریاض میں ایک لاکھ 80 ہزار سکوائر میٹر پر محیط 20 پارکس کا افتتاح

یہ پارکس 18 رہائشی علاقوں میں بنائے گئے ہیں اور ان کا کل رقبہ ایک لاکھ 81 ہزار 225 سکوائر میٹر ہے۔
ان پارکس میں 50 ہزار سکوائر میٹر پر محیط علاقے پر صرف سبزہ موجود ہے

یہ بھی پڑھیں حکومت کا ویب سائٹس، ویب چینلز اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

جن میں سات ہزار سے زائد درخت اور جھاڑیاں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ پارکس میں 62 ہزار میٹر طویل پیدل چلنے کے راستے بنائے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ پارکس میں 56 تفریحی علاقے اور بچوں کے لئے چھ گرائونڈ مختص کیے گئے ہیں

جبکہ تقریبا ایک ہزار گاڑیوں کی پارکنگ کی جگہ ہے۔
پارکس میں رات کے وقت روشنی کے لئے 750 آرائشی لائٹس بھی نصب کی گئی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More