kohsar adart

رضوان کے بجائے شاہین غلطی سے کپتان بن گئے

 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں محمد رضوان کو ٹی20 ٹیم کا کپتان بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

ملیبرن میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ محمد رضوان کے بجائے شاہین آفریدی کو غلطی سے کپتان بن گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ محمد رضوان اپنے کھیل پر ہر وقت فوکس کرتے ہیں،

کون کیا کر رہا ہے؟ وکٹ کیپر بیٹر کو کسی سے کوئی غرض نہیں۔

شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا کہ محمد رضوان کی اپنے کھیل پر

توجہ مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More