top header add
kohsar adart

راولپنڈی،ٹرنک میں بند ہونے سے تین بچے جاں بحق

راولپنڈی کے علاقہ شاہ خالد کالونی میں  ایک ہی  گھر کے  تین معصوم بچے زندگی کی بازی ہا ر گئے۔

راولپنڈی،ٹرنک میں بند ہونے سے تین بچے جاں بحق
راولپنڈی،ٹرنک میں بند ہونے سے تین بچے جاں بحق

ذرائع کے مطابق لواحقین کا کہنا ہے کہ  تینوں بچے کھیلتے ہوئے ٹرنک میں بند ہو گئے، دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہو گئے ، تینوں بچے حقیقی بہن بھائی ہیں، جاں بحق بچوں میں 02 بچیاں اور 01 بچہ شامل ہیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے تینوں بچوں کو ہسپتال منتقل کیا، لیکن بچے جانبر نہ ہو سکے اور جان کی بازی ہار گئے ۔

ترجمان ریسکیو  کے مطابق  جابحق بچوں میں 2 سالہ زوہان،6 سالہ سائرہ اور7 سالہ فاریہ شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More