kohsar adart

حارث رؤف ٹرائی سیریز سے باہر،عاکف جاوید شامل

 

لاہور، انجری کا شکار پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف ٹرائی سیریز سے باہر ہو گئے۔
سہ ملکی ون ڈے سیریز نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ پر عاکف جاوید کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

حارث رؤف سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More