بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز، احتجاج میں شرکت نہیں کریں گی
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز، احتجاج میں شرکت نہیں کریں گی
بشریٰ بی بی طبیعت کی ناسازی کے باعث احتجاج میں شرکت نہیں کریں گی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی معاون خصوصی مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے بشری بی بی کو زیادہ سفر سے منع کر رکھا ہے ۔
بشری بی بی نے جو پیغامات دینے تھے دے دیئے ، انہوں نے کارکنوں کو بانی تحریک انصاف کا پیغام پہنچا دیا ہے۔