top header add
kohsar adart

انٹرنیشنل کرکٹ سےعماد وسیم کی پھر ریٹائرمنٹ

پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا،عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

اس حوالے سے عماد وسیم کا کہنا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے،عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میں ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں اپنا سفر جاری رکھوں گا۔

واضح رہے کہ عماد وسیم اس سے قبل بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے تھے تا ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لی تھی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More