kohsar adart

امریکا سرحد پر جاسو سی غبارے کا معاملہ،چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

اسلام آباد(کوہسار نیوز)امریکی سرحد پر مبینہ طور پر چینی جاسوس غبارے کی موجودگی کے معاملے پر چینی وزارت خارجہ کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ

حقائق واضح ہونے تک قیاس آرائیاں مسئلے کے حل کےلئے سازگار نہیں ہیں ،
معاملے کی تصدیق کے بارے میں کام کر رہے ہیں۔

ترجمان چینی دفتر خارجہ کے مطابق امید ہے کہ دونوں فریق اس معاملے کو پرسکون انداز میں سنبھالیں گے
اس موقع پر امریکی سیکریٹری خارجہ کے دورہ چین سے متعلق کوئی بات نہیں کی جائےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More