kohsar adart

الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اور بلوچستان کا تبادلہ کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا۔

الیکشن کمیشن نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اور بلوچستان کا تبادلہ کردیا
الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اور بلوچستان کا تبادلہ کردیا

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ کو الیکشن کمشنر سندھ تعینات کیا گیا ہے۔
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More