اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا، رانا ثناء
اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا، رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران کہا کہ آئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے۔
انہوں نے کہا کہ امید ہے آئینی ترامیم پر آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا۔