kohsar adart

اسحاق ڈار کے بھائی کی وفات پر مولانا فضل الرحمان کی تعزیت

اسحاق ڈار کے بھائی کی وفات پر مولانا فضل الرحمان کی تعزیت

سربراہ جمعیت علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمان نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے وزارت خارجہ میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے اسحاق ڈار کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی مشاورت کی اور موجودہ حالات میں سیاسی استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More