kohsar adart

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل ہوگئے۔
’آزادی سب کا حق ہے اور تمام زندگیاں برابر ہیں‘ کے نعرے عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج ہیں۔

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل
آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ کے جوتوں پر درج نعرے وائرل

 

آسٹریلوی اوپنر پاکستان کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں منفرد انداز میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان نے یہی جوتے پہن کر ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کی اور یہی جوتے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھی پہنیں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More